HomeUrdu Shayariاردو شاعری، Urdu Shayari, Best Urdu Shayari, Awesome Shayari, Shayari Images, Beutyful...

اردو شاعری، Urdu Shayari, Best Urdu Shayari, Awesome Shayari, Shayari Images, Beutyful Urdu Shayari images, Mohabbat Shayari images, Udas Shayari, Sad Shayari

- Advertisement -spot_img

Best Urdu Shayari images, Beutyful Mohabbat Shayari Images in Urdu۔

سامعین اگر ہمارے شاعری کے پوسٹ آپ حضرات کو پسند ہیں تو اپنے جذبات کا اظہار ہمارے کامینٹ باکس میں ضرور کریں اور ہماری ہمت افزائی کریں تاکہ ہم آئندہ بھی اور زیادہ عمدہ طریقے سے پوسٹ لکھنے کی کوشش کریں اور آپ کی خدمت میں پیش کرتے رہیں اور اگر آپ کو کسی قسم کی  کمی نظر آۓ تو بھی ہمیں اپنی قیمتی مشوروں سے نوازیں۔

مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ھے ساقیابغیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے

Kurbat to ..

قربت تو بڑی چیز ہے اے جان تمنااس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے

Tu ne dekhi...

تونے دیکھی ہے وہ پیشانی،وہ رخسار،وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے

Ab shaam huyi...

اب شام ہوئی جاتی ہے اور شام بھی گہری
اے صبح کے بھولے ہوۓ گھر کیوں نہیں آتا؟

Ae Tabib...

اے طبیب! اک بار تو کردے دواۓ درد دلاگلی بار توبہ،سوبارتوبہ،ہم محبت نہ کریں گے

Ghar ki is bar...

گھر کی اس بار مکمل میں  تلاشی لوں گاغم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے ہیں 

Sitare is kadr

ستارے اس قدر دیکھے کہ آنکھیں بجھ گئیں اپنی
محبت اس قدر کرلی کہ محبت چھوڑ دی ہم 

Itne bhi mohtara....

اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ عاجزی میری تربیت میں ہے

Arsh wale se....

عرش والے سے رابطے مضبوط ہوں تو فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے 

Tum ne hanste...

تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر حوصلہ تم نے بڑھایا ہے تماشائی 

Meri galtiyo ko...

میری غلطیوں کو ڈر گزر کر دیا کریں 
اکھاڑ تو ویسے آپ میرا کچھ نہیں سکتے 

سامعین اگر ہمارے شاعری کے پوسٹ آپ حضرات کو پسند ہیں تو اپنے جذبات کا اظہار ہمارے کامینٹ باکس میں ضرور کریں اور ہماری ہمت افزائی کریں تاکہ ہم آئندہ بھی اور زیادہ عمدہ طریقے سے پوسٹ لکھنے کی کوشش کریں اور آپ کی خدمت میں پیش کرتے رہیں اور اگر آپ کو کسی قسم کی  کمی نظر آۓ تو بھی ہمیں اپنی قیمتی مشوروں سے نوازیں۔

- Advertisement -spot_img
- Advertisement -spot_img
Stay Connected
16,985FansLike
2,458FollowersFollow
61,453SubscribersSubscribe
Must Read
- Advertisement -spot_img
Related News
- Advertisement -spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here